tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post4122243008423891418..comments2023-08-19T20:16:58.968+05:00Comments on عرفانیات: ذہین عورتیںاحمد عرفان شفقتhttp://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comBlogger18125tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-11625682350438521972010-10-29T17:00:35.000+05:002010-10-29T17:00:35.000+05:00گھر میں سب خیرت ہے؟بھابھی سے کوئی جھگڑا تو نہیں ...گھر میں سب خیرت ہے؟
بھابھی سے کوئی جھگڑا تو نہیں ہو گیا؟ :shock:
ویسے بات درست ہے۔ حقیقی ذہین عورتیں صرف عورتوںکے حقوق کی بات کرتی ہیں۔ "مرد عورت کی برابری " تو غیر حقیقی ذہین مردوں کے ذہن کی اختراع ہے۔ :mrgreen:عثمانhttp://usmannama.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-5285463459122435992010-10-29T17:15:12.000+05:002010-10-29T17:15:12.000+05:00لگتا ہے آپ خود ہی مصیبتوں کو دعوت دے رہے ہیں۔لگتا ہے آپ خود ہی مصیبتوں کو دعوت دے رہے ہیں۔ھارون اعظمhttp://haroonazam.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-22877557673756439772010-10-29T17:31:16.000+05:002010-10-29T17:31:16.000+05:00آپ کو شاید آبیل مجھے مار کا علم نہیں؟کوئی با...آپ کو شاید آبیل مجھے مار کا علم نہیں؟
کوئی بات نہیں جلد سمجھ آ جائے گی :lol: :lol: :lol:یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-64385600154913814332010-10-30T01:31:25.000+05:002010-10-30T01:31:25.000+05:00اب چونکہ بات آپ نے کی ہے تو خواتین کو کم از کم آپ ...اب چونکہ بات آپ نے کی ہے تو خواتین کو کم از کم آپ سے تو اتنی بات کہنے کی اجازت ہونی ہی چاہیئے ۔
عورتوں سے برتر ہونے پر انسسٹ صرف وہ مرد کرتے ہیں جو اپنے آپ کو ذہین سمجھتے ہیں۔جو مرد حقیقت میں ذہین ہوتے ہیں وہ ایسا نہیں کرتے ۔جہالستان سے جاہل اور سنکی ۔http://bbcurdublogs.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-31027432220327124062010-10-30T06:32:29.000+05:002010-10-30T06:32:29.000+05:00عورت بھی ہو اور زہین بھی یہ میں نے بہت کم دیکھا ہے...عورت بھی ہو اور زہین بھی یہ میں نے بہت کم دیکھا ہے بھی جیوسیم بیگhttp://www.omyown.com/waseemnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-83333843663205136102010-10-30T19:07:15.000+05:002010-10-30T19:07:15.000+05:00عورتوں کی سبھی قسمیں خود کو ذہین مخلوق سمجھتی ہیں۔...عورتوں کی سبھی قسمیں خود کو ذہین مخلوق سمجھتی ہیں۔شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-81357893999755456432010-10-30T21:09:48.000+05:002010-10-30T21:09:48.000+05:00یہ قول کس عظیم شخصیت کا ہے؟ :shock:یہ قول کس عظیم شخصیت کا ہے؟ :shock:بلوُhttp://www.billubilla.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-43151677765872367352010-10-31T03:12:57.000+05:002010-10-31T03:12:57.000+05:00شفقت ، جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ عورتین ذہین ہوتی ...شفقت ، جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ عورتین ذہین ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ ذہین ہوتیں تو آپ کے بلاگ پر نا آتیں ۔۔۔۔۔ اس سے آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہو ۔۔۔۔۔۔تانیہ رحمانhttp://tanya.gulistaneurdu.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-63474999129284292372010-10-31T04:58:54.000+05:002010-10-31T04:58:54.000+05:00عورتوں کو اس بات کا احساس دلا کر کہ جو برابری نہ ک...عورتوں کو اس بات کا احساس دلا کر کہ جو برابری نہ کرے وہ ذہین ۔۔۔ اچھا مگر بزدلانہ طریقہ کہلائے گا عورتوں کو اس بات سے روکنے کا کہ وہ خود کو مرد کے برابر نہ سمجھیں :roll:حجابnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-35828736724145706032010-10-31T05:01:54.000+05:002010-10-31T05:01:54.000+05:00جو عورتیں حقیقت میں ذہین ہوتی ہیں انہیں مرد خود ہی...جو عورتیں حقیقت میں ذہین ہوتی ہیں انہیں مرد خود ہی ان سے متاثر ہو کر برابری کا درجہ دے دیتے ہیں ان کو ایسا مطالبہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔

حجاب کی بات پر ہاہاہا صحیح کہا ۔۔ :razz:سارہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-74214239454801989602010-10-31T14:38:00.000+05:002010-10-31T14:38:00.000+05:00عثمان اور حجاب کا تبصرہ زبردست ہے :cool:عثمان اور حجاب کا تبصرہ زبردست ہے :cool:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-28308168654440250362010-11-01T22:20:30.000+05:002010-11-01T22:20:30.000+05:00مانا کہ عورتیں بے وقوف ہوتی ہیں : جبھی کسی نے سچ ک...مانا کہ عورتیں بے وقوف ہوتی ہیں : جبھی کسی نے سچ کہا
عقل مند کبھی بھوکا نہیں مر سکتا جب تک بے وقوف ذندہ ہیں
خاص کر ہمارے پاکستانی معاشرے میںنغمہ سحرhttp://naghmasehar.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-38172365123612189432010-11-02T05:22:57.000+05:002010-11-02T05:22:57.000+05:00جاہل اور سنکی کا تبصرہ مجھے پسند آیا۔ عثمان اور حج...جاہل اور سنکی کا تبصرہ مجھے پسند آیا۔ عثمان اور حجاب بھی مزے کا لکھتے ہیں۔ سارا، ابھی حقیقی دنیا سے واقف نہیں ہوئیں یہاں تو ذہین مردوں کو بھی کوئ آسانی سے حق نہیں دیتا انہوں نے عورتوں کی بات کی۔ اسی برابری کی وجہ سے ساری دنیا میں عموما عورتوں سے زیادہ کام کروایا جاتا ہے اور مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہ دی جاتی ہے۔
بر سبیل تذکرہ آپ نے حقیقی ذہین عورتوں کی نشانی بتا دی اب ذرا ' حقیقی ذہین مردوں کی نشانی بھی بتا دیں۔ کچھ تو میں بھی بتا سکتی ہوں۔ حقیقی ذہین مرد اس رولے میں نہیں پڑتا کہ ذہین مرد ہے یا عورت۔ حتی کہ اسے اس سے بھی سروکار نہیں ہوتا کہ کوئ حقیقی ذہین ہے یا نہیں۔ اور میں آپکو یقین دلادوں کہ حقیقی ذہین عورت بھی یہی سوچتی ہے۔عنیقہ نازhttp://anqasha.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-29100831912524077332010-11-05T14:39:34.000+05:002010-11-05T14:39:34.000+05:00اسلام و علیکمجناب من !برتری کی خواہش کس کو نہیں او...اسلام و علیکم
جناب من !
برتری کی خواہش کس کو نہیں اور شاید یہ انسانی فطرت بھی ہے کہ مرد ہو یا عورت آپس میں برتری ظاہر کرنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔
پر جہاں بات جنس کی آتی ہے وہاں مرد اپنی اجارہ داری ہی چاہتے ہیں خصوصاً وہ مرد جو کسی فیلڈ میں اچھا مقام بنا لیں تو یہ شدت زور پکڑجاتی ہے مگر حققتاً برتری کے درجے مختلف ہیں

جن میں سے چند ایک یہ ہیں

ذہانت میں برتری کی مرد یا عورت کی کوئی قید نہیں۔
جسمانی قوت میں مرد طاقت کے لحاظ سے برتر ہے۔
قوت برداشت میں اکثر عورتیں مشہور ہیں مگر یہ درست نہیں(میں اس ہی نتیجہ پر پہنچا ہوں(
قوت بات چیت میں اکثر عورتیں مشہور ہیں جو ایک حد تک درست ہے مگر بعض مرد یہ برتری بھی دور کر دیا کرتے ہیں۔

اسلامی لحاظ سے ماں کو 2 درجہ برتر مقام دیا گیا ہے نسبت باپ کے
شوہر کو برتر قرار دیا گیا ہے مگر ضوابط کے ساتھ
عام مرد کو برتر قرار دیا گواہی اور جائداد کی تقسیم کے حوالے سے

مگر اس سب میں بات وہی ہے یہ وہ مسئلہ ہے جو نہ کبھی سلجھ سکا ہے نا ہی سلجھے گا
اور حقیقتاً یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ اس کا اشو بنا کر تنظیم قائم کی جائے جیسا کہ اکثر ترقی یافتہ ممالک میں قائم کی جا چکی ہیں۔
جب کرنے کو کچھ نا بچے تو "تو بڑا کہ میں" والی بحث ہی جنم لے لیتی ہے۔ اس سے وقت اچھا کٹ جاتا ہے شائد۔۔۔محمد طارق راحیلhttp://funworld4u.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-36933139699443487502011-10-29T20:57:01.000+05:002011-10-29T20:57:01.000+05:00عورتیں ذہین ہونے کے نہیں نمبر 1 ہونے کے چکر میں رہ...عورتیں ذہین ہونے کے نہیں نمبر 1 ہونے کے چکر میں رہتی ہیں
ذہین تو وہ پیدائشی ہوتی ہیںارتقاء حیاتhttp://tehreemtariq.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-83546219607413424692011-11-02T02:11:14.000+05:002011-11-02T02:11:14.000+05:00@ ارتقاء حیات:زبردست :smile:@ ارتقاء حیات:
زبردست :smile:احمد عرفان شفقتhttp://ahmedirfanshafqat.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-80363906821010498162011-11-06T04:53:46.000+05:002011-11-06T04:53:46.000+05:00جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت گذار ہے حقیقت میں اس نے...جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت گذار ہے حقیقت میں اس نے اپنے مقام کو سمجھ لیا اور وہی ذہین ہے قرآن و حدیث کے مطابق۔ڈاکٹرحسنhttp://ahmedirfanshafqat.co.cc/la-halala/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-30462610371771545802011-11-06T16:25:55.000+05:002011-11-06T16:25:55.000+05:00@ ڈاکٹرحسن:صحیح۔@ ڈاکٹرحسن:
صحیح۔احمد عرفان شفقتnoreply@blogger.com