tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post7859928043749218500..comments2023-08-19T20:16:58.968+05:00Comments on عرفانیات: ٹیلیفون پہ بات کرنے کی بابت دو باتیں:احمد عرفان شفقتhttp://www.blogger.com/profile/08344288462877613544noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-34305194599165676412012-07-02T14:06:29.460+05:002012-07-02T14:06:29.460+05:00تجربات ہیں ذندگی کےتجربات ہیں ذندگی کےدعاhttp://harfedua.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-85513584694470195062010-04-27T21:27:44.000+05:002010-04-27T21:27:44.000+05:00کيا طريقہ بتايا ہے دوئم والا اب آ جانے ديں ميری سا...کيا طريقہ بتايا ہے دوئم والا اب آ جانے ديں ميری ساس کا فون ، مونگ پھلياں اور پيپسی فون کے ساتھ رکھ چھوڑی ہےپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-4391015734508768352010-04-27T22:32:10.000+05:002010-04-27T22:32:10.000+05:00شاید آپکو معلوم نہیں۔۔۔آپکی ساس بقلم خود میرا یہ ب...شاید آپکو معلوم نہیں۔۔۔آپکی ساس بقلم خود میرا یہ بلاگ پڑھتی ہیں۔آپکا یہ کمینٹ انہوں نے جو پڑھ لیا تو؟ِاحمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-45964986125898520832010-04-28T00:56:51.000+05:002010-04-28T00:56:51.000+05:00اور ان حضرات کے بارے میں کیا خیال ے جو آپ سے بات ک...اور ان حضرات کے بارے میں کیا خیال ے جو آپ سے بات کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے پاس موجود کسی شخص سے بھی محو گفتگو ہوں؟ اب جب اچانک لائن کی دوسری طرف موجود صاحب گالیوں کی بوچھاڑ شروع کر دیں تو مجھے کیوںکر پتہ چلے کے وہ مجھ سے نہیں بلکہ اپنے سامنے کھڑے مالی یا ڈرائور سے مخاطب ہیں؟عاکفnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-91904446780405442822010-04-28T08:12:25.000+05:002010-04-28T08:12:25.000+05:00جی ہاں 17 وغیرہ پر کام کرنے والے افراد کو تربیت تو...جی ہاں 17 وغیرہ پر کام کرنے والے افراد کو تربیت تو اسی بات کی دی جاتی ہے کہ مسکراتے ہوئے فون وصول کریں اور دوران گفتگو شائستگی برقرار رکھیں ۔ ہماری جاننے والی خاتون بیان کرتی ہیں کہ جب ان کا پانچ سالہ بیٹا بھاں بھاں کر کے رونے لگتا ہے اور کسی طرح چپ نہیں ہوتا تو وہ 17 ڈائل کر کے فون بچے کو تھما خود گھریلو کام کاج میں مصروف ہو جاتی ہیں
یہ بات انہوں نے کچھ سال قبل سنائی تھی آجکل شاید 15 ڈائل کرتی ہوں گیمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-12968191190320658932010-04-28T11:18:35.000+05:002010-04-28T11:18:35.000+05:00عاکف، یہ بھی بہت عجیب صورتحال ہوتی ہے جب فون پر با...عاکف، یہ بھی بہت عجیب صورتحال ہوتی ہے جب فون پر بات کرتے ہوئے دوسرا بندہ اپنے پاس موجود کسی شخص سے بات کرنا شروع کر دے اور بات بھی ایسی جو اتنی خوش کن نہ ہو۔میں تو بعض اوقات کہہ دیتا ہوں ایسے موقعہ پہ کہ بھائی میرا خیال ہے آپ پہلے ان صاحب سے بات کر لیں ، میں آپ کو پھر فون کر لوں گا۔

ریاض صاحب، 17 کا یہ استعمال بھی خوب ہے جو آپ نے ذکر کیا ہے :)احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-45752043698623143022010-04-28T13:55:05.000+05:002010-04-28T13:55:05.000+05:00واقعی ایسی حرکات کر نے والے حضرات کافی مقدار میں ھ...واقعی ایسی حرکات کر نے والے حضرات کافی مقدار میں ھوتے ھیں۔لیکن یہ حضرات فون پر بات کر والے کو اپنی اھمیت جتانا چاھتے ھیں۔ایسوں کو میں عموما حضرت بےچارہ کے نیک نیم سے یاد کرتا ھوں۔بعض اوقات بے سینگ والے حضرت۔یاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-90373540362386292352010-04-29T08:24:53.000+05:002010-04-29T08:24:53.000+05:00حضرات کے شانہ بشانہ خواتین بھی فعال ہیں اس شعبے می...حضرات کے شانہ بشانہ خواتین بھی فعال ہیں اس شعبے میں جناب۔احمد عرفان شفقتnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-35389831330673040762010-04-30T20:17:59.000+05:002010-04-30T20:17:59.000+05:00میرا تو خیال ہے اس بات کی نوبت ہی نہیں آنی چاہے صا...میرا تو خیال ہے اس بات کی نوبت ہی نہیں آنی چاہے صاف کہہ دینا چاہے کیہ میں مصروف ہوں پھر بات کروں گا ایسا کرنے سے کیا فائدہ :(خرم ابن شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-20026475810629527742010-04-30T23:22:31.000+05:002010-04-30T23:22:31.000+05:00ہمارے ہاں صاف بات کہہ دینے سے دوسرے ناراض ہو جاتے ...ہمارے ہاں صاف بات کہہ دینے سے دوسرے ناراض ہو جاتے ہیں فوراٌ۔ ہمیشہ کے لیئے۔احمد عرفان شفقتnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-51578950305404601812010-05-01T08:49:26.000+05:002010-05-01T08:49:26.000+05:00دوسروں سے کسی حد تک سچ اگلوالینا اور خود دوسروں سے...دوسروں سے کسی حد تک سچ اگلوالینا اور خود دوسروں سے آبجیکٹیو جھوٹ بول دینا تو سیولائزڈ ہونے کی پہلی شرط ہے ۔جاہل اور سنکی، جہالستانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-7726153059019376612010-05-01T21:31:41.000+05:002010-05-01T21:31:41.000+05:00اس میں ناراض ہونے والی کیا بات ہے شکر اللہ کا میرے...اس میں ناراض ہونے والی کیا بات ہے شکر اللہ کا میرے جتنے بھی دوست ہیں وہ سب سمجھتے ہیں اور ہم ایسے ہی کرتے ہیں صاف صاف بات کرتے ہیں ابھی فارغ نہیں ہیں بعد میں بات کریں گے خیر اپنا اپنا مزاج ہوتا ہےخرم ابن شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-44601517529384070002010-05-05T17:39:54.000+05:002010-05-05T17:39:54.000+05:00دوسرا طریقہ پسند آیا۔مگر کال کرنے والا اگر گھنٹوں ...دوسرا طریقہ پسند آیا۔
مگر کال کرنے والا اگر گھنٹوں کے حساب بات کرنے والا پیکج آن کر کے بیٹھا ہو تو وہ آپ کے کھانے پینے کو ہرگز مائنڈ نہیں کرے گا :-Dسعدhttp://saadblog.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-5396426704916734532010-05-06T08:50:10.000+05:002010-05-06T08:50:10.000+05:00یہ تو ہے سعد۔ پیکیج والے تو دنیا و ما فیہا سے بے خ...یہ تو ہے سعد۔ پیکیج والے تو دنیا و ما فیہا سے بے خبر ہوتے ہیں بات کرتے ہوئے۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-82578410047163568302010-05-09T10:27:45.000+05:002010-05-09T10:27:45.000+05:00یہ طریقے تو صرف پاکستان میںہی کام آسکتےہیںملک سے ...یہ طریقے تو صرف پاکستان میںہی کام آسکتےہیں
ملک سے باہر تو جی ہر بندہ صرف کام ہو تو فون کرتا ہے
کدھر ہو؟
لولو میں
آرہا ہوں۔۔
فون بند۔۔۔
ویسے 'بندے تپانے کے سو طریقے' نامی کتاب لکھنے کے لئے یہ اچھا آغاز ہےجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-89792230537531257232010-05-09T19:53:33.000+05:002010-05-09T19:53:33.000+05:00یہ کتاب والا آئیڈیا خوب دیا ہے آپ نے (:یہ کتاب والا آئیڈیا خوب دیا ہے آپ نے (:احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-35101834196126958312010-05-10T06:27:56.000+05:002010-05-10T06:27:56.000+05:00پہلے تو کسی لڑکے کی آواز آتی تھی کہ آپ کا انعام نک...پہلے تو کسی لڑکے کی آواز آتی تھی کہ آپ کا انعام نکل آیا ہے لیکن اب کچھ عرصہ سے کسی نہ کسی لڑکی بھی فون آنے لگا ہے کہ آپ کا انعام نکل آیا ہے
میں نے کہا بہت شکریہ لیکن یہ میری طرف سے آپ رکھ لیں
تو کہنے لگی ، آپ اسے وصول تو کر لیںپھر جس کی دینا ہو دے دینا
مطلب کچھ کھا رہے ہوںیا پی رہے ہوں کبھی کبھار جان اتنی جلد خلاص نہیںہوتیشازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-92223709243204815272010-05-10T08:53:32.000+05:002010-05-10T08:53:32.000+05:00ارے ہاں شازل، یہ والی تو خیر مخلوق ہی الگ ہے۔۔۔سفی...ارے ہاں شازل، یہ والی تو خیر مخلوق ہی الگ ہے۔۔۔سفید جھوٹ بول کر لوگوں کو بہتر معیشت کے خواب دکھانے والی۔ یہ لوگ تو نہیں پیچھا چھوڑتے چاہے آپ کھا رہے ہوں چاہے نہا رہے ہوں۔ ان کے سر پہ تو بس دھن سوار ہوتی ہے کہ غلط بیانی کر کے اپنے لیئے حرام کے دو پیسے کما لیں۔احمد عرفان شفقتnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-25659039378489999242010-05-20T12:07:02.000+05:002010-05-20T12:07:02.000+05:00کہنے اور کرنے ميں بہت فرق ہوتا ہے ۔ ويسے آپ کی يہ ...کہنے اور کرنے ميں بہت فرق ہوتا ہے ۔ ويسے آپ کی يہ تحرير پڑھ کر وہ افسر ياد آيا جو اپنے سے بڑے افسر کو ٹيلفون کھڑے ہو کر کرتا اور جب بڑا افسر بولتا تو وہ سلام سر کے ساتھ باقاعدہ سليوٹ مارتا
:smile:افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-4735105821402874410.post-19635209552368534042010-05-20T14:21:21.000+05:002010-05-20T14:21:21.000+05:00یہ مضحکہ خیز منظر میں نے بھی دیکھا ہےجو ان لوگوں ک...یہ مضحکہ خیز منظر میں نے بھی دیکھا ہےجو ان لوگوں کے انفرادی سوچ سے عاری پری پروگرامڈ ذہنوں کا پتا دیتا ہے۔احمد عرفان شفقتnoreply@blogger.com