تکنیکی معاملات

کمپیوٹر پر اردو لکھنے پڑھنے کی بابت آگاہی کے لیئے ان صفحات میں خاصی جامع معلومات ہیں۔ اگر یہ فائل نمودار ہونے میں کچھ وقت لے تو برانگیختہ نہ ہوں۔ انشاء اللہ ان معلومات کے حصول کے بعد آپ اس کتابچہ کو مرتب کرنے والوں کو دعائیں ہی دیں گے۔
اس پی،ڈی۔ایف فائل کو پڑھنے کے لیےAdobe Readerدرکار ہے۔اگر پہلے سے آپ کے پاس نہ ہو تو براہ کرم یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں۔

اس سب کاوش کے لیے میں جناب بلال صاحب کا بہت ممنون ہوں۔

ورڈ پریس تھیم کو اردو میں کیونکر ڈھالا جا سکتا ہے، یہاں ملاحظہ فرمایئں
اس سے متعلقہ معلومات یہاں پہ بھی دیکھیں۔

اردو بلاگنگ سے متعلق یہ فورم بھی دیکھتے رہنا چاہیے۔

اور اگر آپ تکنیکی تفاصیل میں پڑے بغیر اپنے کمپیوٹر کو سیدھا سیدھا فوری طور پر اردو لکھنے پڑھنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں تو بلال صاحب کا تیار کردہ پاک اردو انسٹالر یہاں سے ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔


0 تبصرے:

Post a Comment