پاک اردو انسٹالر

اپنے کمپیوٹر کو فوری طور پر اردو لکھنے اور پڑھنے کے قابل بنانے کے لیے پاک اردو انسٹالر یہاں سے ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔ یہ سوفٹ وئیر آپکے کمپیوٹر پر اردو فانٹس اور اردو کی بورڈ انسٹال کر دے گا اور بغیر کسی سی ڈی کے اردو آپکے کمپیوٹر پر اردو لکھنے پڑھنے کی سہولت دستیاب ہو جائے گی۔
 
اس انتہائی کارآمد ایپلیکیشن کا سہرا بلال صاحب کے سر ہے۔

2 تبصرے:

Exam said...

اسلام علیکم
مجھے اپنے اردو بلاگ کیلئے اس قسم کی ادور ترجمہ ٹمپلیٹ کی ضرورت ہے اگر کوئی دوست مدد کرسکتاہے

احمد عرفان شفقت said...

اس لنک پر دس اردو ٹیمپلیٹ کے لنک ہیں
http://yasir5260.blogspot.com/2011/12/10-googlo-10-urdu-template.html

اور کچھ یہاں بھی ہیں

http://urdutheme.blogspot.com/search/label/Blogger%20Urdu%20Theme

Post a Comment