تعارف

یہاں آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔۔۔ نیچے تبصروں میں۔

2 تبصرے:

کوثر بیگ said...

لو ہم تو یہ سوچ کر یہاں کلک کئے تھے کہ آپ کا تعارف ہوگا مگر یہاں تو آپ ہم ہی سے تعارف مانتے ہیں ۔۔۔ہاہاہاہا

تو جناب میں ایک سادی سیدھی گھریلو خاتون ہوں ۔جو پردیس میں اپنے میاں بچوں کے ساتھ برسوں سے رہتی ہوں ۔ سال دو سال میں ایک بار انڈیا حیدرآباد جاتی ہوں۔اپنوں کی کمی اور میل ملاقات کو دل کرا تو نیٹ پر اپنے بہنوں بھائیوں کی کمی دور کرنے چلے آتی ہوں اور بہت کچھ پڑھتی ہوں اور کچھ کہنے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔مجھے مسلمانوں سے اوراردو سے خاص لگاو ہے ۔

احمد عرفان شفقت said...

اپنے بارے میں بتانے کا بہت شکریہ۔ میں آپ کا بلاگ گاہے بگاہے دیکھتا رہتا ہوں۔اچھا لگتا ہے۔

Post a Comment