8.12.10

آپ سب کو نیا اسلامی سال 1432 مبارک ہو

اللہ ہمارے گناہ معاف کرے اور ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے
آمین

4 تبصرے:

علی عامر said...

آپ کو بھی نئے اسلامی سال کی خوشیاں مبارک ہوں۔

عدنان said...

بھائی آپ کو بھی نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں

حجاب said...

نیا سال مبارک ۔۔

طارق راحیل said...

سال نو کی مبارکباد قبول ہو۔ اللہ آپ کے لیے نیا سال خوشیاں ، امن ، سلامتی لے کر آئے۔
اور ہمارے ملک کو اللہ پاک اپنوں اور غیروں کی نظر بد سے بچاے۔ آمین

Post a comment