30.5.11

گاڑی تیز چلانا

مجھے وہ لوگ بالکل اچھے نہیں لگتے جو گاڑی تیز چلاتے ہیں۔ اسی لیے میں ان کو اوورٹیک کر لیتا ہوں۔

11 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال said...

بچ گئے آپ کہ ميری جوانی کے زمانہ مين آپ جوان نہ ہوئے تھے ۔ ميں بڑی شرافت سے ايک سفر ميں ايک ہی آدمی کو دو بار اوورٹيک کرنے کی اجازت ديتا تھا خواہ مجھے بريک لگانا پڑے ۔ تيسری بار اسے پسينے ميں شرابور کرنا ميرے بائيں ہاتھ کا کھيل ہوا کرتا تھا
:lol:

شازل said...

پھر تو آپ بھی "ان لوگوں" میں شامل ہوگئے

فرحان دانش said...

آپ بھی تو گاڑی تیز چلاتے ہیں :razz:

وفا برطانیہ said...

یوکے میں تو اوور ٹیکنگ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔

عثمان said...

پاکستانی سڑکوں پر اب اتنی گنجائش ہوتی ہے؟ وہاں تو سنا ہے سڑکوں پر اتنا رش ہے کہ بقول سیانا بمپر سے بمپر چھل رہا ہوتا ہے۔ :lol:

aroosa said...

loved the humor :cool:

احمد عرفان شفقت said...

@ aroosa:
شکریہ :smile:

عمران اشرف said...

درست فرمایا۔ ایسے لوگ اسہی قابل ہیں۔ لوہے کو لوہا ہی کاٹتا ہے۔ :lol:

احمد عرفان شفقت said...

@ عمران اشرف:
:lol:

فریدون said...

:smile:

متفق جی۔۔ بہت عمدہ سبق دیتے ہیں

علی عامر said...

اختصار میں بہت خوب بات کہی ہے۔ اچھا لگا۔

Post a Comment