11.11.10

شارع الشیخ زید پر گاڑی چلانا...راہنما ویڈیو

6 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال said...

يہ کيا کوئی مقابلہ ہو رہا تھا يا کوئی ريکارڈ قائم کيا جا رہا تھا ؟
يا اس دن شرطہ مرور کی ہڑتال تھی ؟

احمد عرفان شفقت said...

مقابلہ سا تو لگ رہا ہے۔۔۔ریکارڈ البتہ کیا قائم کرنا تھا، کافی غیر ذمہ دارانہ سا کام کیا گیا ہے۔ یہ میں بھی حیران ہوں شرطہ مرور اتنی دیر کہاں رہے؟

عاکف said...

یہ ویڈیو چند ماہ پرانی ہے اور ایک مشہور مقامی فٹبال کلب کے شاءقین کی ہے۔ دبئ میں شرطہ عام طور پر شاہراہوں پر گشت نہیں کرتے، بلکہ کیمروں کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ تماشہ ایسی جگہ کیا گیا جہاں کوئءکیمرے نہیں تھے۔ بہرحال، یو ٹیوب کی بدولت ان تماش بینوں کی گاڑیاں ضبط کر لی گئں۔ لیکن یقیناً یہ مشٹنڈے اگلے ہی دن کسی اور گاڑی میں یہی حرکتیں دہرا رہے ہوں گے۔

عثمان said...

نئے بلاگ کی مبارکباد قبول فرمائیے! :grin:
آپ کے بلاگ کی ٹیگ لائن کی مناسبت سے اس موقع پر کہنا چاہوں‌گا کہ :
مفتے کی اپنی ہی بات ہے! :mrgreen:

احمد عرفان شفقت said...

@ عثمان:
عثمان، نئے سیٹ اپ میں آپکا تعاون جو رہا اس کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں۔ اس سے مجھے بہت آسانی ہو گئی تھی۔ شکریہ۔
مفتے کی واقعی اپنی ہی بات ہے اگر سب ٹھیک چلتا رہے۔ :grin:

احمد عرفان شفقت said...

@ عاکف:
جو کچھ یہ لوگ کر رہے ہیں یہ بنیادی طور پر رج کھان دیاں مستیاں کے زمرے میں ہی آتا ہے۔

Post a Comment