3 years ago
skip to main |
skip to sidebar
اور جو الله سے ڈرتا ہے الله اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے (۲) اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا
ملنے سے دوریاں بڑھتی ہیں
29.10.10
ذہین عورتیں
مردوں سے برابری کا مطالبہ صرف وہ عورتیں کرتی ہیں جو اپنے آپ کو ذہین سمجھتی ہیں۔جو عورتیں حقیقت میں ذہین ہوتی ہیں وہ ایسا نہیں کرتیں۔
اس بلاگ میں تلاش کریں
مخرج

اور جو الله سے ڈرتا ہے الله اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے (۲) اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا
میری فیس بک
فہرست مضامین
حالیہ تبصرے
اردو بلاگز ایگریگیٹرز
-
-
4 years ago
-
6 years ago
اس بلاگ کےموضوعات
- آہا زندگی
- روز مرہ
- بلاگنگ
- بہتر زندگی
- روح کی غذا
- غور و فکر
- ادب آداب
- رمضان کریم
- ورڈ پریس
- یہاں وہاں سے
- شادی بیاہ
- قرآن
- متحدہ عرب امارات
- موسم
- نظم
- آہا زندگی، برداشت، شدت، بیماری
- اللہ، اللہ پر توکل
- اللہ،اختیار۔کنترول
- برکت،اللہ
- جنید جمشید
- دعا،روح کی غذا
- دیار غیر
- روپیہ پیسہ
- سٹاک مارکیٹ
- شفیق الرحمان
- عید میلاد النبی، بارہ ربیع الاول، جشن میلاد
- منیر نیازی
- موت
- موٹر وے
- نیا اسلامی سال
Ahmed Irfan Shafqat. Powered by Blogger.
18 تبصرے:
گھر میں سب خیرت ہے؟
بھابھی سے کوئی جھگڑا تو نہیں ہو گیا؟ :shock:
ویسے بات درست ہے۔ حقیقی ذہین عورتیں صرف عورتوںکے حقوق کی بات کرتی ہیں۔ "مرد عورت کی برابری " تو غیر حقیقی ذہین مردوں کے ذہن کی اختراع ہے۔ :mrgreen:
لگتا ہے آپ خود ہی مصیبتوں کو دعوت دے رہے ہیں۔
آپ کو شاید آبیل مجھے مار کا علم نہیں؟
کوئی بات نہیں جلد سمجھ آ جائے گی :lol: :lol: :lol:
اب چونکہ بات آپ نے کی ہے تو خواتین کو کم از کم آپ سے تو اتنی بات کہنے کی اجازت ہونی ہی چاہیئے ۔
عورتوں سے برتر ہونے پر انسسٹ صرف وہ مرد کرتے ہیں جو اپنے آپ کو ذہین سمجھتے ہیں۔جو مرد حقیقت میں ذہین ہوتے ہیں وہ ایسا نہیں کرتے ۔
عورت بھی ہو اور زہین بھی یہ میں نے بہت کم دیکھا ہے بھی جی
عورتوں کی سبھی قسمیں خود کو ذہین مخلوق سمجھتی ہیں۔
یہ قول کس عظیم شخصیت کا ہے؟ :shock:
شفقت ، جی آپ کو کس نے کہہ دیا کہ عورتین ذہین ہوتی ہیں ۔۔۔۔ اگر وہ ذہین ہوتیں تو آپ کے بلاگ پر نا آتیں ۔۔۔۔۔ اس سے آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہو ۔۔۔۔۔۔
عورتوں کو اس بات کا احساس دلا کر کہ جو برابری نہ کرے وہ ذہین ۔۔۔ اچھا مگر بزدلانہ طریقہ کہلائے گا عورتوں کو اس بات سے روکنے کا کہ وہ خود کو مرد کے برابر نہ سمجھیں :roll:
جو عورتیں حقیقت میں ذہین ہوتی ہیں انہیں مرد خود ہی ان سے متاثر ہو کر برابری کا درجہ دے دیتے ہیں ان کو ایسا مطالبہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔
حجاب کی بات پر ہاہاہا صحیح کہا ۔۔ :razz:
عثمان اور حجاب کا تبصرہ زبردست ہے :cool:
مانا کہ عورتیں بے وقوف ہوتی ہیں : جبھی کسی نے سچ کہا
عقل مند کبھی بھوکا نہیں مر سکتا جب تک بے وقوف ذندہ ہیں
خاص کر ہمارے پاکستانی معاشرے میں
جاہل اور سنکی کا تبصرہ مجھے پسند آیا۔ عثمان اور حجاب بھی مزے کا لکھتے ہیں۔ سارا، ابھی حقیقی دنیا سے واقف نہیں ہوئیں یہاں تو ذہین مردوں کو بھی کوئ آسانی سے حق نہیں دیتا انہوں نے عورتوں کی بات کی۔ اسی برابری کی وجہ سے ساری دنیا میں عموما عورتوں سے زیادہ کام کروایا جاتا ہے اور مردوں کے مقابلے میں کم تنخواہ دی جاتی ہے۔
بر سبیل تذکرہ آپ نے حقیقی ذہین عورتوں کی نشانی بتا دی اب ذرا ' حقیقی ذہین مردوں کی نشانی بھی بتا دیں۔ کچھ تو میں بھی بتا سکتی ہوں۔ حقیقی ذہین مرد اس رولے میں نہیں پڑتا کہ ذہین مرد ہے یا عورت۔ حتی کہ اسے اس سے بھی سروکار نہیں ہوتا کہ کوئ حقیقی ذہین ہے یا نہیں۔ اور میں آپکو یقین دلادوں کہ حقیقی ذہین عورت بھی یہی سوچتی ہے۔
اسلام و علیکم
جناب من !
برتری کی خواہش کس کو نہیں اور شاید یہ انسانی فطرت بھی ہے کہ مرد ہو یا عورت آپس میں برتری ظاہر کرنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔
پر جہاں بات جنس کی آتی ہے وہاں مرد اپنی اجارہ داری ہی چاہتے ہیں خصوصاً وہ مرد جو کسی فیلڈ میں اچھا مقام بنا لیں تو یہ شدت زور پکڑجاتی ہے مگر حققتاً برتری کے درجے مختلف ہیں
جن میں سے چند ایک یہ ہیں
ذہانت میں برتری کی مرد یا عورت کی کوئی قید نہیں۔
جسمانی قوت میں مرد طاقت کے لحاظ سے برتر ہے۔
قوت برداشت میں اکثر عورتیں مشہور ہیں مگر یہ درست نہیں(میں اس ہی نتیجہ پر پہنچا ہوں(
قوت بات چیت میں اکثر عورتیں مشہور ہیں جو ایک حد تک درست ہے مگر بعض مرد یہ برتری بھی دور کر دیا کرتے ہیں۔
اسلامی لحاظ سے ماں کو 2 درجہ برتر مقام دیا گیا ہے نسبت باپ کے
شوہر کو برتر قرار دیا گیا ہے مگر ضوابط کے ساتھ
عام مرد کو برتر قرار دیا گواہی اور جائداد کی تقسیم کے حوالے سے
مگر اس سب میں بات وہی ہے یہ وہ مسئلہ ہے جو نہ کبھی سلجھ سکا ہے نا ہی سلجھے گا
اور حقیقتاً یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ اس کا اشو بنا کر تنظیم قائم کی جائے جیسا کہ اکثر ترقی یافتہ ممالک میں قائم کی جا چکی ہیں۔
جب کرنے کو کچھ نا بچے تو "تو بڑا کہ میں" والی بحث ہی جنم لے لیتی ہے۔ اس سے وقت اچھا کٹ جاتا ہے شائد۔۔۔
عورتیں ذہین ہونے کے نہیں نمبر 1 ہونے کے چکر میں رہتی ہیں
ذہین تو وہ پیدائشی ہوتی ہیں
@ ارتقاء حیات:
زبردست :smile:
جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت گذار ہے حقیقت میں اس نے اپنے مقام کو سمجھ لیا اور وہی ذہین ہے قرآن و حدیث کے مطابق۔
@ ڈاکٹرحسن:
صحیح۔
Post a Comment