Showing posts with label آہا زندگی، برداشت، شدت، بیماری. Show all posts
Showing posts with label آہا زندگی، برداشت، شدت، بیماری. Show all posts

28.1.15

بیماری

بہتر یہی ہے کہ باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈالی جائے اور خاموش رہا جائے اور اس شخص کی نصیحت پر دھیان دیا جائے جس نے کہا تھا کہ ہر بات کو شدت سے محسوس کرنا بیماری کی علامت ہے۔