آج صبح ایک ایس ایم ایس ملا جس میں بتایا گیا تھا کہ ڈاکٹر اسرار رحلت فرما گئے ہیں. خبر کی تصدیق کے لیے ٹی وی پہ دیکھا تو سی 42 پر یہ خبر مل گئی. میری دلی دعا ہے اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے. آمین.
میں نے مرحوم کو زندگی میں ہمیشہ قرآن کی بات ہی بتاتے سنا جو کہ از خود ایک بڑی بات ہے.
3 years ago
7 تبصرے:
اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
دین اسلام کی تبلیغ میں اہم کردار عطا کیا جناب نے
ہمیں انکے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
آمین
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین
آمين ثم آمين
اللہ ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ان کے بیانات سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
Post a Comment