3 years ago
skip to main |
skip to sidebar
اور جو الله سے ڈرتا ہے الله اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے (۲) اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا
ملنے سے دوریاں بڑھتی ہیں
22.4.10
پہلا ٹشو
سوال یہ ہے کہ ٹشو پیپر کے نئے ڈبے میں سے پہلا ٹشو کیونکر نکالا جا سکتا ہے؟ ایسا کرنے کا کچھ تو درست طریقہ کار ہو گا نا آخر۔ اگر محض چٹکی بھرو اوپر والے ٹشو کو کہ صرف ایک ٹشو ہی باہر آئے تو اکثر یہ کوشش بے ثمر ہی رہتی ہے۔ صرف یہ ہوتا ہے کہ آپ کے پے در پے چیونٹیاں بھرنے سے اوپر والے کئی ٹشو ستیاناس ہو جاتے ہیں۔پھر اگر سٹپٹا کر زور زور سے ہاتھ چلاو کہ ایک ٹشو نکل آئے تو جواب میں سارے کے سارے یعنی تمام ٹشو جو ڈبے میں ہوتے ہیں وہ باہر آ جاتے ہیں۔ اب آپ زندگی بھر بھی لگے رہیں تو ان کو اس طور واپس ڈبے میں نہیں لگا سکتے جیسے وہ اس خرابے سے پہلے لگے ہوے تھے۔
اس بلاگ میں تلاش کریں
مخرج

اور جو الله سے ڈرتا ہے الله اس کے لیے نجات کی صورت نکال دیتا ہے (۲) اور اسکو ایسی جگہ سے رزق پہنچاتا ہے جہاں سے اسکا گمان بھی نہیں ہوتا
میری فیس بک
فہرست مضامین
حالیہ تبصرے
اردو بلاگز ایگریگیٹرز
-
-
4 years ago
-
اس بلاگ کےموضوعات
- آہا زندگی
- روز مرہ
- بلاگنگ
- بہتر زندگی
- روح کی غذا
- غور و فکر
- ادب آداب
- رمضان کریم
- ورڈ پریس
- یہاں وہاں سے
- شادی بیاہ
- قرآن
- متحدہ عرب امارات
- موسم
- نظم
- آہا زندگی، برداشت، شدت، بیماری
- اللہ، اللہ پر توکل
- اللہ،اختیار۔کنترول
- برکت،اللہ
- جنید جمشید
- دعا،روح کی غذا
- دیار غیر
- روپیہ پیسہ
- سٹاک مارکیٹ
- شفیق الرحمان
- عید میلاد النبی، بارہ ربیع الاول، جشن میلاد
- منیر نیازی
- موت
- موٹر وے
- نیا اسلامی سال
Ahmed Irfan Shafqat. Powered by Blogger.
6 تبصرے:
اگر آپ ٹشو نکانے سے پہلے اپنی اگلیوں کو تھوڑا نم کر لیں تو قوی امکان ہے کہ آپ کے ٹشو ضائع نہ ہوں۔
آپ کا اور آپکے ٹشؤوں کا خیرخواہ
عاکف۔
میں آپکا تبصرہ پڑھ کر حقیقتآ محظوظ ہوا ہوں۔ اور نتیجتآ اب مسکرا رہا ہوں :)
ارے آپ اپنے بچوں کی ناک خود صاف کرتے ہيں
زیادہ تر تو اپنی ہی کرتا ہوں لیکن اگر ان کو جینوئین ضرورت پڑ جائے تو انکی بھی کر دیتا ہوں۔
آپ جاپانی ٹشو استعمال کریں۔یہ ڈبہ بنانے سے پہلے نکالنے والے کا سوچتے ھیں اور پھر بیچتے ھیں۔ایکسپورٹ کےلئے ھماری خدمات حاضر ھیں۔شرط دام پہلے۔
اگر میں نے درآمد شدہ ٹشو کا استعمال شروع کر دیا تو اس سے ٹشو کی مقامی صنعت خطرے میں پڑ جائے گی جناب۔
Post a Comment