29.3.16

اللہ کا مقام اور شان

اللہ اپنی سلطنت، بادشاہت میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔ اللہ اپنی کائنات کا تمام ترسلسلہ بغیر کسی کی مدد، مشورے اور مداخلت کے اکیلا خود اپنی مرضی سے چلا رہا ہے۔ کوئی نبی، ولی، پیر ، پیغمبر، جن، فرشتہ، زندہ، مردہ، سائیں، قلندر، قطب، ابدال، گدی درگاہ آستانے والا، جادوگر، نجومی، عامل، بابا، چھوٹا،بڑا کبھی بھی اللہ کے نظام میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا۔ 
تمام طاقت،اختیار،مِلک،قدرت،قبضہ،کنٹرول،فضل،برکت،رحمت،خیر بس صرف ایک اللہ کے مکمل اختیار میں ہے۔
اللہ نے قرآن میں ایک سے زائد مرتبہ فرمایا ہے کہ اللہ کی صحیح معنوں میں قدر نہیں جانی گئی۔

1 تبصرے:

Unknown said...

جنابِ محترم


اچھی تحریر آپ نے پیش کی ہے.

فی زمانہ مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت اسی جہل پر قائم ہے کہ اللہ تعالٰی نے انسانوں کو پیدا تو کیا پر اپنے تمام اختیارات غوث ابدال پیر فقیر گدی نشینوں کے سپرد کرکے کنارہ کش ہوگیا ہے. امت کا سب سے بڑا شرک یہی ہے.


نازنین خان

Post a Comment