14.11.11

زندگی

مڑے ہوئے پتوں پہ
بوندوں کی کھنک۔۔۔
زیروبم،
لاجونتی،
مدھ بھری،
ارغوانی زندگی۔

زندگی۔۔۔
تتلی،
ترنگ،
سوہنی
سہانی زندگی۔

4 تبصرے:

حجاب said...

خوبصورت الفاظ ہیں ۔۔۔

عمران اقبال said...

بہت خوبصورت۔۔۔

احمد عرفان شفقت said...

@ علی:
ارے کہاں جناب۔۔۔یہ نظم تو بہت سال پہلے کہیں پڑھی تھی، اپنی ڈائری میں لکھ لی تھی۔ کل بیٹھا پرانی ڈائریاں تلف کر رہا تھا تو یہ پھر سے نظر سے گزری۔ یہاں شیئر کر ڈالی۔

علی said...

احمد بھائی بہت اچھی ہے آپکے انتخاب کی داد دینی پڑے گی۔ اپنی ڈائری کے کچھ اور اقتباسات بھی پڑھوائیں سر !

Post a Comment